رزق میں خیرو برکت کیلئے آسان عمل

Idara Taleefat E Ashrafia

رزق میں خیرو برکت کیلئے آسان عمل

جو شخص وسعت رزق کا خواہش مند ہو تو وہ پابندی کے ساتھ روزانہ بعد نماز مغرب سورہ یٰسین اور سورہ واقعہ کی تلاوت کرے .. پھر سو مرتبہ یہ کلمات پڑھے..۔

بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الْمُلْکِ الْحَقِّ الْمُبِیْنِ وَہُوَ نِعْمَ الْمَوْلٰی وَنِعْمَ النَّصِیْرُ

ان شاء اللہ رزق میں اضافہ و برکت ہوگی…علاوہ ازیں لَاحَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِاللّٰہِ الْعَلِیِّ الْعَظِیْمِ کا بکثرت پڑھنا بھی رزق میں خیرو برکت کیلئے مجرب ہے..۔
ایک صحابی نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے رزق میں تنگی کے متعلق بتایا تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے یہی کلمات ارشاد فرمائے… اس صحابی نے ان کلمات کو پڑھا ….تو اللہ تعالیٰ نے اس صحابی کی پریشانی دور فرما دی اور ان کے رزق میں بے حد اضافہ ہوگیا..۔

کتاب کا نام: مجربات اکابر
صفحہ نمبر: 94

Written by Huzaifa Ishaq

30 October, 2022

Our Best Selling Product: Dars E Quran

You May Also Like…

ڈیجیٹل غیبت سے بچئے

ڈیجیٹل غیبت سے بچئے

غیبت ایک گناہ ہے ۔ جس کی تفصیل یہ ہے کہ کسی شخص کا ایسے انداز میں پیٹھ پیچھے خامیوں کا، عیوب کا یا پھر برائیوں کا...

0 Comments