دو انگلیوں سے درود شریف لکھنے کی برکت
حضرت اسماعیل بن علی بن المثنی اپنے والد سے روایت کرتے ہیں فرماتے ہیں کہ بعض اصحاب حدیث کو خواب میں دیکھا۔
ان سے پوچھا گیا کہ اللہ تعالیٰ نے کیا معاملہ فرمایا؟
کہا کہ میری مغفرت کردی گئی۔
پوچھا کس عمل سے؟
کہا کہ میں ان دو انگلیوں سے بکثرت صَلَّی ﷲُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ لکھا کرتا تھا۔
کتاب کا نام: برکات درود شریف کے حیرت انگیز واقعات
صفحہ نمبر: 206
برکات درود شریف کے حیرت انگیز واقعات
قرآن و حدیث میں درود شریف کی فضیلت اور اسی طرح درود شریف کی تاثیر کے حیرت انگیز واقعات اس کتاب میں بیان کئے گئے ہیں ۔
0 Comments