دلائل الخیرات کی وجہ تالیف

Barakat e Darood Shareef

دلائل الخیرات کی وجہ تالیف

شیخ الحدیث مولانا محمد زکریا رحمۃ اللہ علیہ المتوفیٰ 1402ھ بمطابق 1982ء رقمطراز ہیں۔
دلائل الخیرات کی وجہ تالیف مشہور ہے کہ مؤلف کو سفر میں وضوکے لئے پانی کی ضرورت تھی اور ڈول رسی کے نہ ہونے سے پریشان تھے، ایک لڑکی نے یہ حال دیکھ کر دریافت کیا اور کنویں کے اندر تھوک دیا، پانی کنارے تک ابل آیا، مؤلف نے حیران ہو کر وجہ پوچھی، اس نے کہا یہ برکت ہے درُود شریف کی، جس کے بعد انہوں نے یہ کتاب دلائل الخیرات تالیف کی۔

کتاب کا نام: برکات درود شریف کے حیرت انگیز واقعات
صفحہ نمبر: 210

Written by Huzaifa Ishaq

Blogs

Categories

13 November, 2022

You May Also Like…

العلم صید والکتابۃ قیدہ

العلم صید والکتابۃ قیدہ اشعار "العلم صید والکتابۃ قیدہقید صیودک بالحبال الواثقہفمن الحماقۃ ان تصید غزالہو تترکھا بین...

تعلّق مع اللہ کی برکت

تعلّق مع اللہ کی برکت (ملفوظات شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی مدظلہ العالی)۔ ایک خادم نے، جو اعلیٰ تعلیم...

شادی کی تقریب کے کھانے کا حکم

شادی کی تقریب کے کھانے کا حکم (ملفوظات شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی مدظلہ العالی)۔ ایک خادم نے سوال...

0 Comments

Our Best Selling Product: Dars E Quran