دعاء کی قبولیت
حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے فرمایا :۔
دعا آسمان و زمین کے درمیان روک لی جاتی ہے ۔
جب تک تم اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر درُود نہ پڑھو دعا کا کوئی حصہ اوپر نہیں چڑھنے پاتا۔ (رواہ الترمذی)
کتاب کا نام: برکات درود شریف کے حیرت انگیز واقعات
صفحہ نمبر: 47
برکات درود شریف کے حیرت انگیز واقعات
برکات درود شریف کے حیرت انگیز واقعات
قرآن و حدیث میں درود شریف کی فضیلت اور اسی طرح درود شریف کی تاثیر کے حیرت انگیز واقعات اس کتاب میں بیان کئے گئے ہیں ۔