دس رحمتیں اور دس سلامتیاں

Barakat e Darood Shareef

دس رحمتیں اور دس سلامتیاں

حضرت ابو طلحہ رضی اللہ عنہ راوی ہیں ایک روز رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تشریف لائے ۔
اس وقت حضور کے چہرہ پر شگفتگی تھی ۔
فرمایا: مجھ سے جبرئیل نے آ کر کہا کہ آپ کا رب فرماتا ہے محمد کیا تم اس بات پر خوش نہ ہو گے
کہ تمہاری امت میں سے جو کوئی تم پر درود پڑھے گا میں اس پر دس رحمتیں نازل کروں گا اور تمہاری امت میں سے جو کوئی آپ پر سلام پڑھے گا میں دس بار اس پر سلامتی نازل کروں گا (رواہ النسائی والدارمی) ۔

کتاب کا نام: برکات درود شریف کے حیرت انگیز واقعات
صفحہ نمبر: 45

Written by Huzaifa Ishaq

10 November, 2022

Our Best Selling Product: Dars E Quran

You May Also Like…

0 Comments