درود و سلام کا جواب

Barakat e Darood Shareef

درود و سلام کا جواب

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ راوی ہیں جو کوئی (جب بھی) مجھ پر سلام پڑھے گا
اللہ میری روح مجھے لوٹا دے گا کہ میں سلام کا جواب دوں گا۔ (رواہ ابو داؤد و البیہقی فی الدعوات الکبیر)
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کا بیان ہے
میں نے خود سنارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرما رہے تھے
اپنے گھروں کو قبریں نہ بناؤ (کہ وہاں نماز نہ پڑھو۔ مترجم) اور نہ میری قبر کو میلہ بنانا۔
اور مجھ پر درُود پڑھنا تمہارا درُود مجھے پہنچے گا تم جہاں بھی ہو۔

کتاب کا نام: برکات درود شریف کے حیرت انگیز واقعات
صفحہ نمبر: 45

Written by Huzaifa Ishaq

10 November, 2022

Our Best Selling Product: Dars E Quran

You May Also Like…

دل کا زنگ کیسے دور کریں

دل کا زنگ کیسے دور کریں

دل کا زنگ کیسے دور کریں(شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی مدظلہ العالی)۔ سرور دو عالم ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ...

Example of a Dead House

Example of a Dead House

Example of a Dead House (By Sheikh-ul-Islam Hazrat Maulana Mufti Muhammad Taqi Usmani ) Sheikh-ul-Islam Hazrat Maulana...

0 Comments