درود شریف لکھنے کی فضیلت
حضرت عبداللہ بن صالح سے روایت ہے فرماتے ہیں کہ بعض اصحاب الحدیث کو خواب میں دیکھا گیا۔
ان سے پوچھا گیا کہ اللہ تعالیٰ نے تمہارے ساتھ کیا معاملہ فرمایا؟
کہا کہ میری مغفرت کر دی گئی۔
پوچھا کس عمل کی وجہ سے؟
کہا کہ اپنی کتابوں میں درُود شریف لکھنے کی وجہ سے ۔
صَلَّی ﷲُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ۔
کتاب کا نام: برکات درود شریف کے حیرت انگیز واقعات
صفحہ نمبر: 205
برکات درود شریف کے حیرت انگیز واقعات
برکات درود شریف کے حیرت انگیز واقعات
قرآن و حدیث میں درود شریف کی فضیلت اور اسی طرح درود شریف کی تاثیر کے حیرت انگیز واقعات اس کتاب میں بیان کئے گئے ہیں ۔