حالت نزع کے مریض

مسنون زندگی قدم بہ قدم

حالت نزع کی سنتیں

حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا…. مرنے والوں کو لا الہ الا اللہ کی تلقین کیا کرو (جمع الفوائد)
نیز فرمایا…. مرنے والوں کے سامنے سورۂ یاسین پڑھا کرو…. (جمع الفوائد)
نیز فرمایا نیک مسلمان مرتا ہے تو اس کے ماتھے پر پسینہ ہوتا ہے…. (جمع الفوئد)
فرمایا…. جس کی آخری گفتگو لا الٰہ الا اللہ ہو گی تو اسے جنت ملے گی..۔
حدیث میں ہے جب آنکھیں اوپر کو اٹھ جائیں…. سانس اُکھڑ کر جلدی جلدی چلنے لگے…۔
اور رونگٹے کھڑے ہو جائیں اور ہاتھ پاؤں کی انگلیاں اینٹھنے لگیں تو وہ وقت موت کا ہے…. (جمع الفوائد)

کتاب کا نام: مسنون زندگی قدم بہ قدم
صفحہ نمبر: 238

Written by Huzaifa Ishaq

Blogs

Categories

15 October, 2022

You May Also Like…

العلم صید والکتابۃ قیدہ

العلم صید والکتابۃ قیدہ اشعار "العلم صید والکتابۃ قیدہقید صیودک بالحبال الواثقہفمن الحماقۃ ان تصید غزالہو تترکھا بین...

تعلّق مع اللہ کی برکت

تعلّق مع اللہ کی برکت (ملفوظات شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی مدظلہ العالی)۔ ایک خادم نے، جو اعلیٰ تعلیم...

شادی کی تقریب کے کھانے کا حکم

شادی کی تقریب کے کھانے کا حکم (ملفوظات شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی مدظلہ العالی)۔ ایک خادم نے سوال...

0 Comments

Our Best Selling Product: Dars E Quran