حاجات برآری کا وظیفہ

Idara Taleefat E Ashrafia

حاجات برآری کا وظیفہ

 چاہیے کہ بعد عشاء عطریات اور خوشبو کا استعمال کر کے
دو زانو با ادب بیٹھ کر اس ورد کو حضور قلب کے ساتھ تین سو ساٹھ مرتبہ پڑھے…۔
جملہ حاجات برآئیں گی…۔
اَللّٰھُمَّ صَلِّی عَلٰٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ اَلْبَشَرْ بَشْرٌ لا کَالْبَشَرْ بَلْ ھُوَ کَالْیَا قُوْتُ فِی الْحَجَر (بیاض اشرفی)

کتاب کا نام: مجربات اکابر
صفحہ نمبر: 205

Written by Huzaifa Ishaq

9 November, 2022

You May Also Like…

صراط مستقیم پر چلنے کا طریقہ

صراط مستقیم پر چلنے کا طریقہ دیکھو! انسان کا کام تین چیزیں ہیں۔ ایک تو یہ کہ وہ اپنی طرف سے عزم کرلے اور پکا ارادہ...

ایمان کامل کی 4 علامتیں

ایمان کامل کی 4 علامتیں شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ کے خطبات سے انتخابرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے...