جائے درود سے نور کا ستون
حضرت عبداللہ مروزی سے مروی ہے فرماتے ہیں کہ میں اور میرے والد صاحب دونوں رات کو حدیث کا دور کرتے تھے، اس جگہ سے دیکھا گیا کہ نور کا ایک ستون بلند ہوتا ہے اور آسمان پر بادلوں تک پہنچ جاتا ہے۔
پوچھا گیا کہ یہ نور کیا چیز ہے؟
کہا گیا یہ تم دونوں کا نبی اکرم صلی ﷲ علیہ وسلم پر درُود شریف ہے جب تم دونوں دور کرتے ہو صَلَّی ﷲُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ وَشَرَّفَ وَ کَرَّمَ۔
کتاب کا نام: برکات درود شریف کے حیرت انگیز واقعات
صفحہ نمبر: 206
برکات درود شریف کے حیرت انگیز واقعات
قرآن و حدیث میں درود شریف کی فضیلت اور اسی طرح درود شریف کی تاثیر کے حیرت انگیز واقعات اس کتاب میں بیان کئے گئے ہیں ۔
0 Comments