تسخیر کا عمل
آیت زُیَّنَ لِلنَّاس …………تا مَاٰبْ کوشیرینی یاعطر یا چھالیہ پرستر بار طالب اور اس کے باپ کے نام
اور مطلوب اور اس کی ماں کے نام کے ساتھ پڑھ کر استعمال میں لائیں… (بیاض اشرفی)
کتاب کا نام: مجربات اکابر
صفحہ نمبر: 206
مجربات اکابر
مجربات اکابر
یہ کتاب اکابر واسلاف کے مستند اور مجرب عملیات کا خزینہ ہے جس سے فائدہ اٹھا کر ہم اپنی دنیا وآخرت سنوار سکتے ہیں۔ عہدنبوت سے اب تک مشاہیر اسلاف امت کے مجرب عملیات، معمولات اور اذکار و وظائف جمع کئے گئے ہیں ۔ یہ مجموعہ آج کی پریشان حال امت کے لئے ایک ایسا روحانی تحفہ ہے جو انہیں بازاری قسم کے عاملوں سے نجات دلا سکتا ہے ۔
0 Comments