بچھو کی جھاڑ اور وظیفہ
ایک پیالیہ میں پانی لے کرایک گھونٹ پئے اور لفظ بسم اللہ پڑھ کرپئے۔
پھر بسم اللہ پڑھ کر دوسرا گھونٹ پئے…۔
پھر بسم اللہ الرحمن پڑھ کر تیسرا گھونٹ پئے…۔
پھر بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھ کر چوتھا گھونٹ پئے… چند مرتبہ کرنے سے شفاء ہوجاتی ہے… مفید ہے…( بیاض اشرفی)
کتاب کا نام: مجربات اکابر
صفحہ نمبر: 199
مجربات اکابر
مجربات اکابر
یہ کتاب اکابر واسلاف کے مستند اور مجرب عملیات کا خزینہ ہے جس سے فائدہ اٹھا کر ہم اپنی دنیا وآخرت سنوار سکتے ہیں۔ عہدنبوت سے اب تک مشاہیر اسلاف امت کے مجرب عملیات، معمولات اور اذکار و وظائف جمع کئے گئے ہیں ۔ یہ مجموعہ آج کی پریشان حال امت کے لئے ایک ایسا روحانی تحفہ ہے جو انہیں بازاری قسم کے عاملوں سے نجات دلا سکتا ہے ۔
0 Comments