احد پہاڑ جتنا ثواب
حضرت علی راوی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :۔
جو شخص مجھ پر ایک بار درُود پڑھتاہے اس کے لئے ایک قیراط (ثواب) لکھ دیا جاتا ہے ۔
اور ایک قیراط کوہ احد کے برابر ہوتاہے۔ (رواہ عبدالرزاق فی الجامع بسند حسن)
کتاب کا نام: برکات درود شریف کے حیرت انگیز واقعات
صفحہ نمبر: 47
برکات درود شریف کے حیرت انگیز واقعات
برکات درود شریف کے حیرت انگیز واقعات
قرآن و حدیث میں درود شریف کی فضیلت اور اسی طرح درود شریف کی تاثیر کے حیرت انگیز واقعات اس کتاب میں بیان کئے گئے ہیں ۔