آسیب زدہ کا علاج

Idara Taleefat E Ashrafia

آسیب زدہ کا علاج

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے منقول ہے کہ انہوں نے ایک آسیب زدہ کے کان میں کچھ قرآن مجید پڑھا تو اسکو فوری افاقہ ہو گیا … رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان سے پوچھا تم نے اس کے کان میں کیا پڑھا ہے…؟
عرض کیا میں نے اَفَحَسِبْتُمْ اَنَّمَا خَلَقْنٰـکُمْ عَبَثًا سے سورت کے اخیر تک چار آیتیں پڑھی ہیں اس پر حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشا د فرمایا کہ قسم ہے اس ذات پاک کی جس کے قبضۂ قدرت میں میری جان ہے..۔
اگر یقین و ایمان والا کوئی آدمی یہ آیتیں پہاڑ پر بھی پڑھے گا تو وہ بھی اپنی جگہ سے ہل جائے گا…( ابو یعلٰی وغیرہ)

کتاب کا نام: مجربات اکابر
صفحہ نمبر: 73 – 74

Written by Huzaifa Ishaq

30 October, 2022

Our Best Selling Product: Dars E Quran

You May Also Like…

0 Comments