Description
یہ ایک رومانوی ناول ہے ۔ جس کو مشہور و معروف مصنف عمیرہ احمد نے لکھا ہے ۔ اسکی شہرت اور مقبولیت پورے پاکستان میں پھیل گئی ۔
عمیرہ احمد لکھتی ہے کہ “زندگی گلزار ہے” میری پہلی تحریر تھی جسے میں نے اپنی ہینڈرائٹنگ بہتر کرنے کے لئے لکھنا شروع کیا تھا ۔ اس وقت مجھے یہ اندازا تو نہ تھا کہ مجھ میں لکھنے کی صلاحیت ہے نہ ہی یہ ارادہ کیا تھاکہ میں اسے شائع کرواؤں گی ۔ ایک دوست کے کہنے پر میں نے اسے خواتین ڈائجسٹ میں شائع ہونے کے لئے بھجوا دیا ۔ خلاف توقع یہ شائع ہوگئی بلکہ مجھے ایک نئی شناخت بھی مل گئی ۔ حالانکہ میں اسکو کمزور ترین تحریر سمجھتی تھی ۔
پھر اسکو اتنی مقبولیت ملی کہ اس پر ایک ڈرامہ بھی بنایا گیا اور قارئین، رائٹر اور دوسرے لوگوں نے بھی اسکو بے حد پسند کیا ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5779622938787240/923450345581
Reviews
There are no reviews yet.