تربیت اولاد پیکیج

تربیت اولاد پیکیج ۔ تین کتابیں

اولاد کی روحانی تربیت کے لئے یہ تین کتابیں والدین ضرور پڑھیں اور اپنے بچوں کو پڑھ کر سنائیں ۔ اس میں بچوں کو سکھانے کے لئے دعائیں ہیں اور واقعات بھی ۔ نیز ادب و آداب اور اخلاق بھی سکھائے گئے ہیں ۔

 1650.00

31 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

والدین متوجہ ہوں !!!۔

اولاد کی جسمانی نشوونما کے ساتھ ساتھ انکی دینی تعلیم ، اور اسلامی تربیت بھی والدین کی ذمہ داری ہے ۔ بلکہ یہ زیادہ اہم ذمہ داری ہے ۔ خاص طور پر 6 سال سے لیکر 15 سال کی عمر تک کاعرصہ انتہائی قابل توجہ ہے ۔
اگراس میں کوتاہی کردی ، نیک اعمال نہ سکھائے اوروالدین کا ادب کرنا نہ سکھایا تو پھر یہ بچہ آپ کے لئے تکلیف کا باعث بنے گا بلکہ معاشرہ میں بھی خرابیاں پیدا کرے گااوربعض اوقات آپ کے لئے ذلت کا باعث بھی بن سکتا ہے ۔
یہ تین کتابیں ہروالدین کو ضرور پڑھنی چاہئے ۔
ان میں پہلی کتاب “بچوں کے 365 سبق” جس میں روزانہ کا ایک سبق بچوں کو پڑھ کر سنایا جائے ۔ مختصراورآسان سبق جس میں روزانہ ایک دعا ، ایک نصیحت اورایک واقعہ بتایا جاتا ہے ۔
دوسرے نمبر پر” تربیتی کورس” جس میں بچوں کی تربیت کے لئے مستند دلچسپ واقعات اور سبق آموزکہانیاں شامل ہیں ۔
تیسرے نمبر پر ” دینی کورس” کتاب میں اسلامی عقائد ، مسنون دعائیں ، اخلاقیات اورعبادات سے متعلق ضروری معلومات ہے جو ہر بچے کی تربیت کیلئے ضروری ہے ۔
یہ تینوں کتابیں پورے پاکستان میں آپ گھر بیٹھے منگوا سکتے ہیں ۔
فری ہوم ڈلیوری بذریعہ ٹی سی ایس ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/8360015917406330/923450345581

Additional information

Weight 1.9 kg
Binding Type

Perfect Binding with Dust Cover

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Taleefat e Ashrafia

Shipping Charges

FREE

Written By

Qari Muhammad Ishaq Multani DB