تذکرۃ الشیخین

تذکرۃ الشیخین

یعنی شیخ القراء حضرت مولانا قاری محمد فتح محمد پانی پتی مرحوم

اور شیخ القراء جزری وقت مولانا قاری رحیم بخش صاحب پانی پتی رحمہ اللہ تعالیٰ

جیسی عہد ساز شخصیات کی تقریباً ایک صدی پر محیط مبارک زندگی کے تابندہ نقوش، ذاتی احوال، قرآنی خدمات، ارشادات و تعلیمات، حالات وواقعات اور کرامات کا دلنشین پر اثر تذکرہ

 900.00

1 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

اللہ تعالیٰ نے قیام پاکستان کے بعد عالم اسلام کو بالعموم اور اہلیان ملتان کو بالخصوص جن عظیم دینی نعمتوں سے سرفراز فرمایا اُن میں ایک عظیم نعمت مقری اعظم قاری رحیم بخش رحمہ اللہ تعالیٰ کی پانی پت سے مستقل ملتان آمد ہے ۔ جس کے ساتھ ہی پاکستان میں قرآن کریم کے حفظ و ضبط اور تجوید و قراءت کا نیا سلسلہ شروع ہوا ۔ جسے اللہ تعالیٰ نے ایسی قبولیت سے نوازا کہ اسکے مبارک اثرات آج بھی کھلی آنکھوں دیکھے جا سکتے ہیں ۔

یہ کتاب “تذکرۃ الشیخین” جسے ادارہ تالیفات اشرفیہ کے مالک قاری محمد اسحاق ملتانی نے بڑی محنت سے جمع وترتیب دی ہے ۔ یہ شیخ القرآء حضرت مولانا قاری رحیم بخش رحمہ اللہ تعالیٰ اور مولانا قاری فتح محمد پانی پتی رحمہ اللہ تعالیٰ جیسے جلیل القدر استاذ شاگرد کے تذکرہ پر مشتمل ہے ۔

قاری فتح محمد صاحب کی سوانح “سوانح فتحیہ” جو کافی عرصے سے نایاب تھی ۔ اُسکے اہم مضامین بھی اس کتاب میں شامل کردئیے گئے ہیں ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5790941807680526/923450345581

Additional information

Weight 0.696 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

624

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Taleefat e Ashrafia

Shipping Charges

FREE

Written By

Qari Muhammad Ishaq Multani DB

Volumes/Jild

1 Jild Only. 2nd Volume is discontinued.