تقریرات ترمذی (ترمذی اول کی شرح)۔

تقریرات ترمذی (ترمذی اول کی شرح)۔

جامع ترمذی جلد اول کی عام فہم اردو شرح ۔

مجموعہ افادات: علامہ موسیٰ روحانی بازی و علامہ شبیر الحق کشمیری مرحومین

 3530.00

5 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

صحاح ستہ میں امام ترمذی رحمہ اللہ تعالیٰ کی جامع ترمذی کو خاص فضیلت و اہمیت حاصل ہے ۔ یہ کتاب شرح تقریرات ترمذی حضرت مولانا موسیٰ روحانی بازی کی تقریرات سے استفادہ کرکے تیارکی گئی ہے ۔ ملتان کے ایک عالم دین مولانا عبدالخالق صاحب جو کہ مولانا موسیٰ روحانی بازی رحمہ اللہ تعالیٰ کے تلمیذ خاص تھے ۔ انہوں نے دورہ حدیث کے سال میں حضرت کی درسی تقریر قلمبند فرمائی تھی ۔

پھر اس کتاب میں جامعہ خیرالمدارس کے استاذ الحدیث حضرت مولانا علامہ شبیر احمد کشمیری رحمہ اللہ تعالیٰ کی بیان فرمودہ تشریحات کو بھی جزو شرح بنا دیا گیا ہے ۔

اس شرح میں مکمل متن معرب ہے اور ہر حدیث کا ترجمہ اور تشریح آسانی کی حامل ہے ۔ یعنی بہت عام فہم اور تسہیل شدہ ہے ۔

دو جلدوں اور چار حصوں میں کتاب الطہارۃ سے لے کر “ابواب الجنائز عن رسول اللہ” تک شرح بیان کی گئی ہے ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5474380812688308/923450345581

Additional information

Weight 2.750 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

1612

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Taleefat e Ashrafia

Shipping Charges

FREE

Volumes/Jild

2 Jild. 4 Volumes.