تبلیغی سبق

 630.00

تبلیغی سبق

مبلغ اسلام حضرت مولانا طارق جمیل صاحب کے ارشادات و تعلیمات کی روشنی میں ۔ یومیہ تعلیم کے لئے 3 منٹ کا سبق صفحہ بہ صفحہ ۔

ایسے ارشادات جنکی برکت سے تبلیغ میں تاثیر اور حکمت و بصیرت پیدا ہوتی ہے ۔

3 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Description

یہ کتاب تبلیغی سبق ایسے اسباق پر مشتمل ہے جو بہت مختصر پر اثر اور وعظ و نصیحت پر مشتمل ہیں ۔

مرتب مولانا حبیب الرحمن لکھتے ہیں کہ دور حاضر میں جن خوش نصیب حضرات کو دعوت و تبلیغ میں قبولیت عامہ نصیب ہوئی ہے ان میں حضرت مولانا طارق جمیل صاحب سرفہرست ہیں ۔ انہی حضرت مولانا طارق جمیل صاحب کے ایمان افروز خطبات وبیانات سے اس کتاب کو مرتب کیا گیا ہے ۔ اس میں دعوت و تبلیغ کی اہمیت اور دور حاضر میں حکیمانہ انداز کے ساتھ اسلاف کے ایمان افروز واقعات ذکر کئے گئے ہیں ۔

اس کتاب کے دوسرے حصہ میں دعوت و تبلیغ کے راہنما اصول بیان کئے گئے ہیں ۔ جو کہ

حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ
حکیم الاسلام قاری محمد طیب صاحب رحمہ اللہ تعالیٰ
مولانا شاہ ابرار الحق رحمہ اللہ تعالیٰ
اور شیخ الحدیث مولانا مفتی محمد تقی عثمانی رحمہ اللہ تعالیٰ

کے افادات ہیں ۔

ان اصول کی رعایت ہر مبلغ کے لئے نہایت ضروری ہے تاکہ تبلیغ دین جیسا انتہائی اہم کام شرعی اصول وہدایات کی روشنی میں کیا جا سکے اور اسکے فوائد و ثمرات معاشرہ پر مثبت انداز میں مرتب ہوں ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5491419070984656/923450345581

Additional information

Weight 0.526 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

415

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Taleefat e Ashrafia

Shipping Charges

FREE

Written By

Hazrat Maukana Tariq Jameel

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “تبلیغی سبق”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may also like…