Description
تسہیل النحو
یعنی شرح نحومیر ۔ مع طریقہ تعلیم ۔ مصنف مولانا عبداللہ گنگوھی
اسمیں نحومیر کی ہر فصل کے ساتھ ایسے ایسے سوالات لکھ دئیے گئے ہیں کہ اگر طلبہ کو انکی مشق کرائی جائے تو صرف اسی کتاب کے پڑھنے سے نحو کے مسائل ازبرہو جائیں گے ۔
اس کتاب کو بذریعہ واٹس ایپ آرڈر کرنے کے لیے اس لنک کو کھولیں
Reviews
There are no reviews yet.