تحفہ رمضان

 540.00

تحفہ رمضان

ماہ رمضان کو مبارک بنانیوالی رہنما کتاب ۔ تحفہ رمضان یعنی رمضان المبارک کے فضائل و مسائل ۔
از افادات: حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ ۔

3 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Description

برصغیر پاک و ہند کے اولیائے کرام کے ایمان افروز قابل رشک حالات ہمارے لئے مشعل راہ ہیں اس لئے اس جدید کتاب تحفہ رمضان میں ایسے نفوس قدسیہ کے رمضان المبارک کے معمولات، عبادت، تلاوت کے ایسے واقعات دئیے گئے ہیں جن کا مطالعہ عملی قوت کو متحرک کرنے میں اکسیر ہے ۔ اور ہر شخص حسب ظرف اپنے شب و روز کو قیمتی بنا سکتا ہے ۔

آپ اس کتاب میں سیکھ سکتے ہیں کہ رمضان المبارک کی بابرکت ساعتوں میں ایک مسلمان کن مواقع پر کس کس طرح رحمت خداوندی سے اپنا دامن بھر سکتا ہے ۔ اور کون سا ایسا شاندار طریقہ ہے کہ جس پر یہ بابرکت ماہ گزارا جائے ۔

رمضان کی عبادات یعنی قرآن کی تلاوت، روزہ، تراویح، اعتکاف، شب قدر اور صدقہ فطر اور زکوٰۃ سے متعلق اس کتاب میں بہت قیمتی معلومات ہیں ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5662956603784761/923450345581

Additional information

Weight 0.396 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

312

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Taleefat e Ashrafia

Shipping Charges

FREE

Written By

Qari Muhammad Ishaq Multani DB

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “تحفہ رمضان”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may also like…