تذکرۃ المصنفین و تعریفات العلوم

 390.00

تذکرۃ المصنفین و تعریفات العلوم

درس نظامی میں پڑھنے، پڑھانے والوں اور ہر خاص و عام کے لئے یکساں مفید ۔

تذکرۃ المصنفین للدرس النظامی ۔ التعریفات للعلوم الدرسیہ ۔ التعریفات للاصطلاحات الفقہیہ ۔

Out of stock

Description

یہ چھوٹا سا کتابچہ خاص طور پر طلبائے کرام اور علمائے کرام کے لئے بہت اہم ہے ۔ نیز عوام الناس بھی اس سے مستفید ہوسکتے ہیں ۔

اس میں درس نظامی میں پڑھائی جانے والی تمام کتابوں کے مصنفین کے حالات اور مختصر تعارف ذکر کئے گئے ہیں ۔

اس سے بڑھ کر اہم بات یہ ہے کہ فقہی اصطلاحات جن کی طرف بار بار رجوع کرنے کی ضرورت ہوتی ہے ۔ جن کو بار بار طالب علم دہراتے ہیں ۔ وہ سب اس میں جمع کردئیے گئے ہیں ۔ ایک طرح سے درس نظامی کے طالب علم کی یہ ذاتی ڈائری ہے ۔ جس میں یاد رکھنے والی چیزیں اور بار بار رجوعکرنے والی چیزیں لکھی ہوئی ہیں ۔

جو علوم پڑھائے جاتے ہیں ۔ اُنکا بھی مکمل تعارف یعنی علم التفسیر، علم الحدیث اور علم المنطق وغیرہ کیا ہیں اور انکی تعریفات کیا کیا ہیں ۔

چند صفحات پر مشتمل یہ کتابچہ علوم کا خزانہ ہے ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5754070121295519/923450345581

Additional information

Weight 0.134 kg
Binding Type

Card Cover

Number of Pages

120

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Maktabatul Ashraf

Shipping Charges

FREE

Written By

Aehtasham ul Hassan

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “تذکرۃ المصنفین و تعریفات العلوم”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may also like…