تحفہ معلم

 200.00

تحفہ معلم

معلمین قرآن کی فضیلت اور رہنما اصول ۔ شاگردوں سے ذاتی کام اور سزا دینے کے متعلق حدود و قواعد ۔

10 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Description

آج کل بہت سے لوگ اپنے بچوں کو حافظ قرآن بنانا چاہتے ہیں لیکن ایسے معلم و قاری کی تلاش میں ہوتے ہیں جو ظلم نہ کرے بلکہ بچوں کی نفسیات کا خیال رکھے ۔ سزا بھی بوقت ضرورت دے لیکن شریعت اور نرمی کے دائرے میں رہتے ہوئے ۔ کتنے ایسے لوگ ہیں جو قرآن پاک کی تعلیم سے سخت سزاؤں کی وجہ سے متنفر ہوگئے ۔

اس صورتحال میں معلمین قرآن یعنی قرآئے کرام کو سخت ضرورت ہے کہ وہ اپنی اصلاح کی فکر کریں۔

ناشر و مرتب قاری محمد اسحاق ملتانی لکھتے ہیں کہ یہ رسالہ تحفہ معلم کا کچھ حصہ حضرت حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ کے افادات سے جمع کرکے ماہنامہ “الخیر” میں طبع کروایا تھا ۔ اکابر علمائے کرام نے اسکو بے حد پسند کیا اور مدینہ منورہ سے ایک بزرگ نے مجھے انعام بھیجا ۔ اس لئے پھر مزید ایسے مضامین کو جمع کرکے میں نے رسالہ کی شکل میں شائع کردیا ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/6397576280256509/923450345581

Additional information

Weight0.044 kg
Binding Type

Paper Cover

Number of Pages

64

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Taleefat e Ashrafia

Shipping Charges

FREE

Written By

Qari Muhammad Ishaq Multani DB

Paper Color

yellow color

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “تحفہ معلم”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may also like…