Description
یہ کتاب حضرت مولانا پیر ذوالفقار نقشبندی دامت برکاتہم العالیہ کے محبت الٰہی کے موضوع پر مشتمل ان خطبات کا مجموعہ ہے جن کو حضرت نے دنیا کے مختلف ممالک میں پیش کیا ۔ ان میں اکثر وہ بیانات ہیں جو ملک زیمبیا میں بحالت اعتکاف ہوئے اور یہ عاجز (فقیر صلاح الدین سیفی نقشبندی) براہ راست اُنکا سامع رہا ۔ ایک صاحب دل کے عشق الٰہی میں ڈوبے ہوئے ان خطبات کو جب ٹیپ ریکارڈ کی مدد سے مرتب کرنا شروع کیا تو دل کی عجیب کیفیت رہی ۔ اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ رب کریم اپنے خاص فضل و کرم سے اسکو قبول فرما کر اپنے مقبول بندوں میں شمار فرمائیں اور کتاب سے فائدہ اٹھانے والوں کے لئے یہ کتاب اللہ کے قرب کا ذریعہ بن جائے ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/9169875133026365/923450345581
Reviews
There are no reviews yet.