Description
اس کتاب میں برصغیر پاک و ہند کے اکابر و مشائخ کے تقریباً 20 انقلاب آفریں تاریخی خطبات شامل کئے گئے ہیں ۔ بالخصوص عالمی شہرت یافتہ انقلابی خطبہ از مشہور و معروف امام حرم شیخ علی عبدالرحمن الحذیفی کا خطبہ بھی اس میں شامل ہے
بلکہ کتاب کا آغاز ہی اسی خطبہ سے کیا گیا ہے ۔یہ ایسا خطبہ تھا جس میں امت مسلمہ کو داخلی وخارجی فتنوں سے آگاہ کرکے خواب غفلت سے بیدارکیا گیا ۔ اس عظیم خطبہ نے پوری امت مسلمہ کو علمی، عملی اور فکری طور پر متحرک کردیا ۔
اس کتاب کے حصہ دوم میں اسلامی تاریخ اور دارالعلوم دیوبند کے فیضان یافتہ اکابر و مشائخ کے دلچسپ تاریخی واقعات کا انتخاب دیا گیا ہے ۔ جو ہماری تابناک تاریخ کا آئینہ ہے اور ہمیں اکابر واسلاف کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرماتا ہے ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/6199275253452110/923450345581
Reviews
There are no reviews yet.