Description
اسلام نے جس قدر مردوں کو تعلیمات سے نوازا ہے اُسی طرح خواتین کی تعلیم و تربیت کو بھی فراموش نہیں کیا گیا ۔ ۔ ہر دور میں خواتین کی اصلاح و تربیت کے لئے کتابیں شائع ہوتی رہی ہیں ۔ یہ کتاب بھی اسی سلسلہ کی کڑی ہے ۔
آج کے پرفتن دور میں خواتین کے لئے یہ ضرورت پہلے سے بہت بڑھ گئی ہے کہ وہ قرآن و سنت کے احکام اور روزمرہ کے مسائل سیکھیں، اپنے ظاہر و باطن کی اصلاح کی طرف متوجہ ہوں اور اپنی ذمہ داریوں کو پہچانیں اور ماحول کو دینی بنانے کی فکر کریں ۔
ادارہ تالیفات اشرفیہ کی یہ کتاب “تربیت خواتین” اسی طرح کی دینی رہنمائی کے لئے خواتین کا تحفہ ہے ۔
یہ کتاب اپنے موضوع کے لحاظ سے نہایت جامع، پراثر، سبق آموز اور لائق مطالعہ ہے ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/6245963292103278/923450345581
Reviews
There are no reviews yet.