Description
اس کتاب میں سلطنت عثمانیہ کے جد امجد تاریخ اسلام کے عظیم ہیرو ارطغرل غازی کی مکمل تاریخ دی گئی ہے ۔ مشکل حالات، مصائب و آلام سے گزر کر اُس نے جو سلطنت قائم کی وہ دنیا کے نقشے پر چھ سو سال تک تین براعظموں اور موجود دور کے کم و بیش چالیس ممالک پر قائم تھی ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5995156297170608/923450345581
Reviews
There are no reviews yet.