Description
اس کتاب “تبلیغی جواہرات” کے شروع میں بانی تبلیغ حضرت مولانا الیاس کاندھلوی رحمہ اللہ تعالیٰ، مولانا یوسف کاندھلوی رحمہ اللہ تعالیٰ اور حضرت مولانا انعام الحسن صاحب رحمہ اللہ تعالیٰ کے منتخب ملفوظات دئیے گئے ہیں ۔
اس کے بعد عالمی مبلغ اسلام حضرت مولانا محمد عمر پالنپوری رحمہ اللہ تعالیٰ کے سینکڑوں ایمان افروز بیانات (جو “مجموعہ بیانات” کے نام سے شائع ہوئے تھے) میں سے منتخب کرکے ایمان افروز ارشادات کا انتخاب کیا گیا ہے ۔
یوں اس کتاب میں ہزاروں صفحات کا عطر اور خلاصہ پیش کیا گیا ہے ۔
نیز اس کتاب میں مذکورہ بزرگوں کی مختصر سوانح بھی شامل کردی گئی ہے ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5787244354694933/923450345581
Reviews
There are no reviews yet.