مفتی اعظم ہند حضرت مولانا مفتی کفایت اللہ دہلوی رحمہ اللہ تعالیٰ کی مقبول زمانہ تالیف ہے ۔
یہ بچوں کے لئے عام فہم انداز میں لکھی گئی ہے ۔ اسکو جو شرف قبولیت ملا وہ بہت ہی کم کتابوں کو نصیب ہوتا ہے ۔ اللہ تعالیٰ نے مفتی صاحب کے اخلاص کا ثمرہ ظاہر فرمایا کہ تقریباً ایک صدی ہونے کو ہے مگر بچوں کی دینی تعلیم اور اسلامی احکام کی تدریس کے لئے یہ کتاب اپنی مثال آپ ہے ۔
اسمیں آسان سے سوال بنا کر عقیدہ، نماز، پاکی ناپاکی اور دیگر بہت سارے علوم کو سمیٹ دیا گیا ہے ۔
Reviews
There are no reviews yet.