تحفہ اسلامی دلہا ودلہن

تحفہ اسلامی دلہا ودلہن

بچوں اور بچیوں کو شادی کے موقع پر دینے کے لئے ایک اصلاحی کتاب ۔

ہر مسلمان کیلئے ایک مفید اصلاحی مجموعہ جس کا مطالعہ گھریلو زندگی کو پرسکون بنا سکتا ہے ۔

 850.00

2 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

یہ کتاب خاندانی زندگی سے متعلق اسلامی احکام و آداب کا مجموعہ ہے جس میں دئے گئے مضامین اور اصلاحی تدابیر خاندان بھر کی اصلاح اور خوشگوار زندگی کا مکمل نصاب ہیں ۔

اگر اس کتاب سے بھرپور فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں تو اس کے مطالعہ کے لئے ایسا وقت مقرر کریں جو داخلی و خارجی پریشانیوں سے گھرا ہوا نہ ہو ۔

اگر آپ اس کتاب کو اپنے لئے بہتر پائیں تو اپنا اخلاقی فریضہ سمجھتے ہوئے دوسروں کو بھی اس کے مطالعہ کی دعوت دیں یا کم از کم مفید باتوں کو دوسروں تک ضرور پہنچائیں ۔

اس کتاب کا مطالعہ عائیلی زندگی پر اچھے اثرات مرتب کرکے پورے خاندان کی اصلاح و فلاح کا ذریعہ ثابت ہوگا ۔ اسمیں جگہ جگہ اکابر اہل اللہ کی باتیں اور انکے واقعات نے اس کتاب کی قبولیت کو قریب کردیا ہے ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5620747431372026/923450345581

Additional information

Weight 0.868 kg
Binding Type

Perfect Binding with Dust Cover

Number of Pages

607 Total

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Darul Falah

Shipping Charges

FREE

Written By

Molana Habib u rahman