تحفہ حفاظ

تحفہ حفاظ

قرآنی معلومات کا خزانہ ۔ حفاظ کرام اور قرآن کے عاشقوں کے لئے ۔

از افادات: مولانا زکریا مہاجر مدنی۔  سید ابوالحسن علی ندوی۔ حکیم الاسلام قاری محمد طیب رحمہ اللہ تعالیٰ

 750.00

4 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

حضرت سیدنا الحاج عبدالقیوم مہاجر مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ خادم قرآن گزرے ہیں ۔ انہوں نے حضرت قاری طاہر رحیمی صاحب کی کتاب “فضائل حفاظ القرآن” جو کہ ایک مبسوط اور مفصل کتاب ہے ۔ اسکی تلخیص فرمائی تاکہ ایسے عظیم خزانے سے عوام الناس فائدہ اٹھا سکیں ۔

پھر یہ تلخیص مصنف قاری محمد طاہر رحیمی صاحب کو دکھائی تو انہوں نے اسکو بہت سراہا اور دعاؤں سے نوازا ۔

اسی تلخیص شدہ مسودے میں ادارہ تالیفات اشرفیہ نے مزید اضافے کرکے یہ کتاب “تحفہ حفاظ” ترتیب دی ۔

یہ درحقیقت قرآنی علوم کا انسائیکلو پیڈیا بھی ہے ۔ جو بھی بچہ حافظ قرآن اس کتاب کوپڑھ لے گا اُسکے حفظ میں اور علم و عمل میں نکھار پیدا ہوجائے گا ۔

قرآن پڑھانے والے قاری حضرات اس کتاب کو بچوں کو پڑھ کر سنا سکتے ہیں ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5562803873767154/923450345581

Additional information

Weight 0.542 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

447

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Taleefat e Ashrafia

Shipping Charges

FREE

Written By

Qari Muhammad Ishaq Multani DB