تاریخ حدیث و محدثین

 500.00

اس کتاب میں مصنف استاذ محمد ابو زھو نے پوری حمایت او صیانت کے ساتھ ۔ عہد رسالت سے لے کر عصر حاضر تک حدیث پر جوکام ہوا ہے اُسکو تفصیلاً ذکر کردیا ہے ۔

2 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Description

یہ کتاب الحدیث والمحدثون کا اردو ترجمہ ہے ۔ اس کتاب کے مصنف پروفیسر محمد محمد ابوزھو ۔ کلیہ اصول الدین الازہر یونیورسٹی میں بڑے عہدے پر فائز ہیں ۔ مصنف نے اس کتاب کو لکھ  کر سچ مچ حدیث نبوی کی تائید و حمایت کا حق ادا کردیا ہے ۔

مصنف نے تاریخی ادوار کے اعتبار سے تدوین حدیث کی جو مفصل تاریخ بیان کی ہے اس سے ان تمام شکوک و شبہات کا ازالہ ہوجاتا ہے جو ہمارے ملک میں مستشرقین حدیث رسول پر وارد کرتے ہیں ۔

اس کتاب کے مطالعہ سے یہ بات بھی سامنے آتی ہے کہ ملت اسلامیہ نے حدیث نبوی کے ساتھ کس حد تک اعتناء کیا ہے ۔ مسلمان اس پر جتنا فخر کریں وہ کم ہے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت طیبہ کے کسی لمحہ کو نظر سے اوجھل نہیں ہونے دیا ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5573921472704140/923450345581

Additional information

Weight 0.714 kg
Binding Type

Firm Binding

Number of Pages

624

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Maktaba Rahmania

Sample Pages

https://drive.google.com/file/d/1tzIzruJ_7SoXjwqx-H2xhPwbKW2SPwU_/view?usp=sharing

Shipping Charges

FREE

Written By

Muhammad Muhammad Abu Zhwo

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “تاریخ حدیث و محدثین”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may also like…