پاکستان کا قیام تحریک پاکستان کے جن ادوار سے گزر کر ممکن ہوا اُسکی ایک جامع تاریخ اس کتاب میں مستند طور پر بیان کر دی گئی ہے ۔ علاوہ ازیں برصغیر میں مسلمان حکمرانوں نے جو خدمات سرانجام دی ہیں اُسکا بھی مختصر تذکرہ موجود ہے ۔
انگریزوں کے اس خطہ پر قبضہ کرنے اور جنگ آزادی کے بعد ہندوستان میں سیاست میں جو اتار چڑھاؤ پیدا ہوئےہیں اور جو تبدیلیاں رونما ہوئی ہیں اور مختلف سیاسی جماعتوں کا قیام عمل میں آیا اُسکی مختصر تاریخ بھی اس کتاب میں موجود ہے ۔ حریت پسندی کا جذبہ اور انقلابی ذھن رکھنے والے بہت سے مسلمانوں کی عملی سرگرمیوں کا تذکرہ بھی کتاب ھٰذا میں شامل ہے ۔ غرضیکہ تحریک پاکستان کے موضوع پر یہ کتاب ایک ایسی مستند دستاویز ہے کہ جس کا مطالعہ کرنا ہر پاکستانی مرد و عورت اور خاص طور پر نوجوان نسل کے لئے بہت ضروری ہے تاکہ تحریک پاکستان کی جد و جہد کے بارہ میں آگاہی ہوسکے ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5495548403877152/923450345581
Additional information
Weight
0.9 kg
Binding Type
Hard Cover
Number of Pages
720
Delivery Time
5-7 Working Days
Paper Quality
Normal
Published By
Mushtaq Book Corner
Shipping Charges
FREE
Written By
Muhammad Ilyas Aadil
Reviews
There are no reviews yet.
Be the first to review “تحریک پاکستان” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.