تاریخ فلاسفۃ الاسلام

تاریخ فلاسفۃ الاسلام

مسلمان فلسفیوں کندی، فارابی، بوعلی سینا، امام غزالی، ابن ماجہ، ابن طفیل، ابن رشد، ابن خلدون، اخوان الصفا، ابن عربی اور ابن مسکویہ کے حالات و افکار کا مجموعہ ۔

از مصنف محمد لطفی جمعہ ۔ ترجمہ از ڈاکٹر میر ولی الدین ۔

 580.00

1 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

ایک ابھرتی ہوئی ترقی پسند قوم جس چیز کو ہاتھ میں لیتی ہے اُسکو کیا سے کیا بنا دیتی ہے ۔ اسی کانتیجہ ہے کہ مسلمانوں نے یونانی نامحمود فلسفہ کو ہاتھ میں لے کر ایسے ایسے گل بوٹے پیدا کئے کہ چشم عالم خیرہ ہوگئی اور اسے اتنا بڑھایا کہ یہ واقعتاً ایک مربوط فن بن گیا ۔

یہ کتاب جو آپ کے سامنے ہے ۔ اس میں انہی مسلمان فلسفیوں کے حالات و افکار کا مجموعہ ہے جنہوں نے اس فن کو ایک عظیم فن بنا دیا ۔ بقول ڈی او لیری کے اگر مسلمانوں نے فلسفہ کی آبیاری نہ کی ہوتی تو اسکی شاخیں کب کی سوکھ چکی ہوتیں ۔

اس کتاب میں آپکو فلسفیوں کے حالات، افکار اور خیالات کی پوری تشریح و توضیح مل جائیگی ۔

یہ کتاب علامہ قفطی کی مشہور و معروف کتاب تاریخ الحکماء کے بعد غالباً پہلی وسیع کتاب ہے جو اس موضوع پر کسی مسلمان مصنف نے لکھی ہے ۔ اس کا ترجمہ ڈاکٹر میر ولی الدین ایم اے پی ایچ ڈی پروفیسر جامعہ عثمانیہ حیدر آباد دکن نے کیا ہے ۔

اس کتاب کو واٹس ایپ کے ذریعے منگوانے کے لیے اس لنک کو کھولیں۔
https://wa.me/p/5932367890185907/923450345581

Additional information

Weight 0.540 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

318

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Nafees Academy

Shipping Charges

FREE

Written By

Doctor Meer Wali Muhammad