توشہ آخرت

توشہ آخرت

حجۃ الاسلام امام غزالی رحمہ اللہ کی آخری تصنیف جو اُنکی تمام تصانیف کا نچوڑ  ۔ یہ کتابچہ ہر مسلمان کے لئے ہدایت کا سامان اور آخرت کے اعمال سے مزین ایک بہترین مجموعہ ہے ۔

 380.00

5 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

ہر مسلمان کے لئے اس کی زندگی کے تمام مرحلوں میں عبادات، معاملات اور تعلقات بہرکیف سبھی امور میں شریعت مطہرہ کی رہنمائی موجود ہے ۔ ہر دور میں علمائے اسلام اور مفکرین کرام نے اسلام اور تعلیمات اسلام کی تعبیر و تشریح میں مختلف عنوانات پر کتابیں تصنیف کی ہیں ۔ انہی میں امام غزالی رحمہ اللہ تعالیٰ بھی ہیں جنہوں نے اسلام کی بڑی خدمت کی ہے ۔

آج یورپ کے مستشرقین بھی آپکے علمی کمالات کے معترف ہیں ۔ آپکی بے شمار تصانیف ہیں جن میں احیاء علوم الدین، کیمیائے سعادت، احیاء العلوم وغیرہ شامل ہیں ۔ مگر چند عام افراد نے امام غزالی رحمہ اللہ تعالیٰ سے یہ کہا کہ اتنی بڑی بڑی کتابیں ہماری دسترس سے باہر ہیں یہ تو علماء کے لئے ہیں ۔ ایسی کوئی مختصر لیکن جامع و مانع کتاب تصنیف کریں جو ان سب کتابوں سے مستغنی کردے۔ چنانچہ امام صاحب رحمہ اللہ تعالیٰ نے ان لوگوں کی رائے سے یہ کتاب زاد الآخرۃ تصنیف فرمائی ۔

اس مختصر سی کتاب میں انہوں نے ایک عامی، عالم، طالبعلم اور تاجر وغیرہ یعنی سب کے لئے تمام زندگی کام دینے والی ہدایات لکھی ہیں ۔

Additional information

Weight 0.134 kg
Binding Type

Card Cover

Number of Pages

149

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Taleefat e Ashrafia

Shipping Charges

FREE

Written By

Qari Muhammad Ishaq Multani DB