سیرت سیدنا علی المرتضیٰ (دوجلد)

 1190.00

سیرت سیدنا علی المرتضیٰ (دوجلد)

اس کتاب میں خلیفہ رابع سیدنا حضرت علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ کی ولادت سے لے کر شہادت تک کی پوری زندگی کے مختلف شعبوں پر علمی گفتگو کی گئی ہے ۔

1 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Description

حضرت علی کرم اللہ وجہہ اہل اسلام کے ایمان و عمل کی اساس اور عقیدتوں کا محور ہیں ۔ فضائل کثیرہ کے ساتھ ساتھ بے پناہ فراست و فہم، ذکاء و علم اور عدل و قضاء سے استعارہ ہیں ۔ خلافت راشدہ کے عہد زریں جس کا آغاز سیدنا ابی بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ہوا تھا آپ پر اختتام پذیر ہوا ۔

سیدنا علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ کی شخصیت کو ایک معمہ بنا دیا گیا ہے ۔ ایک طبقہ نے انہیں مافوق الفطرت اور مافوق البشریت خدائی صفات کی حامل شخصیت قرار دے کر طرح طرح کی باتیں وضع کرلی ہیں ۔ جبکہ ایک اور طبقہ آپکی شخصیت میں نقص و عیب کی تلاش میں رہا اور اپنے چہرہ پر کالک سجائی ۔

اس افراط و تفریط کے بیچ صراط مستقیم اور جادہ اہل حق ہے ۔ جو چودہ صدیوں سے متلاشیانِ حق کو جنت کی منزل تک پہنچا رہا ہے ۔

مصنف مولانا ثناء اللہ سعد نے خلفائے ثلاثہ کی سیرت مبارکہ پر گراں قدر تالیفات لکھنے کے بعد سیرت سیدنا علی المرتضیٰ کی یہ کتاب مرتب فرمائی ۔ اس کتاب میں مخفی پہلوؤں کو اجاگر کرنے کے ساتھ ساتھ بہت سی مہمات کی شرح بھی بیان کی گئی ہے ۔ رکیک باتوں کے جوابات بڑے کمال سے دئیے گئے ہیں ۔ فضائل پر مبنی روایات کی صحیح تعبیر کے ساتھ ساتھ اعلیٰ تاریخی دستاویز بھی بن گئی ہے ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5914591295254172/923450345581

Additional information

Weight 1.12 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

1000 Total

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Dar ul saad

Shipping Charges

FREE

Written By

Abu Muhammad Sanaullah Saad Shuja Abadi

Volumes/Jild

2 Jild

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “سیرت سیدنا علی المرتضیٰ (دوجلد)”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may also like…