سیرت شمس الاسلام

 1110.00

بانی دارالعلوم شمس الاسلام حضرت مولانا محمد قاسم نانوتوی رحمہ اللہ تعالیٰ کی سوانح حیات

1 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Description

مولانا مناظر احسن گیلانی رحمہ اللہ تعالیٰ دارالعلوم دیوبند کے اہل قلم، اہل دماغ اور اہل بزرگ گزرے ہیں ۔ انہوں ںے شمس الاسلام حضرت مولانا قاسم نانوتوی رحمہ اللہ تعالیٰ کی یہ سوانح حیات لکھی ہے ۔ جس کے بارے میں حضرت مولانا حسین احمد مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ یہ کتاب دارالعلوم دیوبند مدرسہ کی طرف سے پورے اہتمام کے ساتھ شائع ہونی چاہئے ۔
دو جلدوں پر مشتمل ایک ایسے شخص کی سوانح حیات ہے جو تواضع کے بلند مقام پر فائز تھے اور علوم و معرفت کے پہاڑ تھے ۔ انکی یہ سوانح آج کے طلبائے کرام کے لئے بہترین مشعل راہ ہے ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5761989957211820/923450345581

Additional information

Weight 1.58 kg
Binding Type

Firm Binding

Number of Pages

443

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Maktaba Rahmania

Sample Pages

https://drive.google.com/file/d/1MNYKSneFLGaYRSkHJMPqASgCcAl6VRwr/view?usp=sharing

Shipping Charges

FREE

Written By

Molana Sayed Manazir Hussain Gilani

Volumes/Jild

2 Jild Complete

You may also like…