سلیمان پُر شکوہ

 580.00

سلیمان پُر شکوہ

عظیم ترک سلطان سلیمان القانونی کی سیرت و سوانح اور اسکے دور خلافت کی عظیم الشان فتوحات کا مفصل تذکرہ

از معروف مصفنہ توراکینہ قاضی ۔

3 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Description

ترک سلاطین کے حالات پر عرصہ دراز تک لاعلمی کے پردے پڑے رہے ۔ اسکی وجہ شاید یہ ہے کہ برصغیر پاک و ہند کے برعکس ترکوں میں مؤرخین کماحقہ فرائض ادا نہ کرسکے ۔

عثمانی ترکوں کی تاریخ پر پہلی مرتبہ 1964 میں انقرہ میں کام ہوا ۔ یہ تاریخ سولہ جلدوں میں لکھی ہوئی تھی مگر اسمیں سلیمان اعظم پر صرف ایک سو پندرہ صفحات تھے ۔ اس کے علاوہ بھی دوسری زبانوں میں ترکوں کی تاریخ لکھی گئی ہے ۔ مگر سلیمان اعظم کے بارہ میں کوئی تفصیلات زیادہ نہ لکھ سکا ۔

اس کتاب کے مصنفہ توراکینہ قاضی لکھتی ہیں کہ سلیمان اعظم کا نام مجھے معلوم تھا لیکن اُسکے کارنامے معروف نہیں تھے ۔ جب میں نے تاریخی انسائیکلوپیڈیا پر کام کیا اور ترکی کی  تاریخ کے مختلف ادوار سے گزرتے ہوئے عثمانی ترکوں کی تاریخ تک پہنچی تو مجھے معلوم ہوا کہ سلیمان پرشکوہ کی شاندار اور قدآور شخصیت بہت دلچسپ تھی ۔ میں تبھی فیصلہ کرلیا تھا کہ اس پر کام ہونا چاہئے ۔

اس پر مجھے 26 سال کا عرصہ لگ گیا بڑی خاصی دشواریوں اور مشکلات کے بعد یہ کتاب اب آپ کے سامنے ہے

جس میں عثمانی ترکوں کی مکمل و مربوط تاریخ اور سلیمان کے بارے میں بالکل صحیح معلومات آپکو مل جائینگی ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/8687865277950960/923450345581

Additional information

Weight 0.460 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

352

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Adbyat

Shipping Charges

FREE

Written By

Taurakeena Qazi

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “سلیمان پُر شکوہ”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may also like…