سوانح مولانا روم

مولانا جلال الدین رومی رحمہ اللہ تعالیٰ کے مستند حالات زندگی ۔ سوانح مولانا روم رحمہ اللہ تعالیٰ ۔ علامہ شبلی نعمانی ۔

 890.00

1 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

مولانا جلال الدین رومی رحمہ اللہ تعالیٰ 604 ھجری میں بلخ کے علاقہ میں پیدا ہوئے ۔ ابتدائی تعلیم اپنے والد شیخ بہاؤ الدین سے حاصل کی ۔

مولانا رومی کے حالات پر علامہ شبلی نعمانی کی یہ سب سے مستند کتاب ہے ۔ اس میں شروع میں کافی ساری رنگین تصاویر بھی شامل کی گئی ہیں ۔

مصنف لکھتے ہیں کہ مولانا روم کو دنیا جس حیثیت سے جانتی ہے وہ فقر و تصوف ہے اور اس لحاظ سے متکلمین کے سلسلے میں انکو داخل کرنا اور اس حیثیت سے ان کی سوانح عمری لکھنا لوگوں کے لئے موجب تعجب ہوگا لیکن میرے نزدیک مولانا رومی کی سوانح کا شمار علم الکلام میں ہوتا ہے ۔ کیونکہ اصلی علم کلام یہی ہے کہ اسلام کے عقائد کی اس طرح تشریح کی جائے اور اسکے حقائق و معارف اس طرح بتائے جائیں کہ خود بخود دل نشیں ہوجائیں ۔ مولانا نے جس خوبی سے اس فرض کو ادا کیا ہے ۔ مشکل سے اسکی نظیر ملتی ہے اس لئے ان کو زمرہ متکلمین سے خارج کرنا سخت ناانصافی ہے ۔

مولانا کے حالات و واقعات عام تذکروں میں مختصراً ملتے ہیں ۔ سپہ سالار ایک بزرگ مولانا کے مرید خاص تھے  اور مدت تک انہوں نے فیض اٹھایا ۔ انہوں نے مولانا کی مستقل سوانح عمری لکھی ہے ۔ “مناقب العارفین” میں بھی انکا مفصل تذکرہ موجود ہے ۔ میں نے زیادہ تر انہی کتابوں سے حالات اخذ کئے ہیں ۔ لیکن یہ کتابیں قدیم مذاق پر لکھی ہوئی تھیں اس لئے ضروری اور کارآمد باتیں کم ملتی ہیں ۔ میں نے اس نقصان کی تلافی کردی ہے اور جدید طرز پر آسان عام فہم انداز میں یہ سوانح لکھ دی ہے ۔ اللہ تعالیٰ اسکو قبول فرمائیں ۔ آمین ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5734643189983062/923450345581

Additional information

Weight 0.44 kg
Binding Type

Perfect Binding with Dust Cover

Number of Pages

224

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Imported paper fine quality

Published By

Book Corner

Written By

Alama Shibli Nomani

Shipping Charges

FREE