Description
طنز و مزاح اور لطیفوں سے طبیعت میں نشاط پیدا ہوتا ہے ۔ اور جسم و جان کو فرحت ملتی ہے ۔ مگر وہ لطیفے جو بے ہودہ ہوں اور لایعنی باتوں پر مشتمل ہوں وہ انسان کو وقتی طور پر خوش کردیتے ہیں مگر بری باتیں اور برائی کے مادہ پر ابھارتے ہیں ۔ ایسا انسان اکثر مزاح کے دوران تہذیب کے دائرے سے نکل جاتا ہے ۔
جبکہ اس کتاب میں بڑے بڑے شعراء، ادیب اور قلم نگاران کی تحریروں سے ایسے لطائف کا انتخاب کیا گیا ہے جو بہت ہی مہذب، پرسلیقہ اور دلکش ہیں ۔
اس کتاب کےمصنف شاھد حمید انتساب میں بڑی مزاحیہ اور پیاری بات لکھتے ہیں :۔
میری یہ کتاب “مشتاق احمد یوسفی” کے نام ۔ ہمیں فخر ہے کہ “ہم مزاح کے عہد یوسفی میں جی رہے ہیں”۔،
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5405384652905602/923450345581
Reviews
There are no reviews yet.