شرح کلام بلھے شاہ

سید بلھے شاہ رحمہ اللہ تعالیٰ ایک عوامی اور عام فہم شاعر ہیں جن کے اندازِ بیاں کی سچائی، سادگی، سلاست و روانی اور بے ساختگی واضح ہے ۔ وہ ایک آفاقی اور ہمہ گیر شاعر تھے ۔ اِنکی شاعری ہر ایک کی سمجھ میں آجاتی ہے ۔

 1050.00

1 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

حضرت بلھے شاہ رحمہ اللہ تعالیٰ نے معاشرے کی بددیانتی اور ریاکاری کو اچھی طرح بھانپا ہے اور عجیب انداز میں اسکی نشاندہی کی ہے کہ دکھلاوے کی بندگی اور ریاکاری کی عبادت فضول ہے ۔ اسکا کوئی فائدہ نہیں ہے ۔ جھوٹ فریب اور لالچ انسان کو حرص کے گڑھے میں لے جاتا ہے ۔

حضرت بلھے شاہ نے فرقہ بندی، مزہبی تعصب اور رنگ و نسل سے بالاتر ہوکر قدرت کی پیدا کردہ مخلوق سے محبت کی ہے ۔

انکی نظر میں سب انسان یکساں اور قابل احترام ہیں ۔

اس کتاب میں حضرت بلھے شاہ کے کلام کا آسان اردو نثری ترجمہ پیش کیا گیا ہے ۔ تاکہ پڑھنے والا صوفی شاعر کی نظر سے زندگی کے مختلف حقائق کو سمجھ سکے اور راہنمائی بھی حاصل کرسکے ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5620987664666551/923450345581

Additional information

Weight 0.69 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

623

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Book Corner

Shipping Charges

FREE

Written By

Professor Hameedullah Sha Hashmi