Description
حضرت بلھے شاہ رحمہ اللہ تعالیٰ نے معاشرے کی بددیانتی اور ریاکاری کو اچھی طرح بھانپا ہے اور عجیب انداز میں اسکی نشاندہی کی ہے کہ دکھلاوے کی بندگی اور ریاکاری کی عبادت فضول ہے ۔ اسکا کوئی فائدہ نہیں ہے ۔ جھوٹ فریب اور لالچ انسان کو حرص کے گڑھے میں لے جاتا ہے ۔
حضرت بلھے شاہ نے فرقہ بندی، مزہبی تعصب اور رنگ و نسل سے بالاتر ہوکر قدرت کی پیدا کردہ مخلوق سے محبت کی ہے ۔
انکی نظر میں سب انسان یکساں اور قابل احترام ہیں ۔
اس کتاب میں حضرت بلھے شاہ کے کلام کا آسان اردو نثری ترجمہ پیش کیا گیا ہے ۔ تاکہ پڑھنے والا صوفی شاعر کی نظر سے زندگی کے مختلف حقائق کو سمجھ سکے اور راہنمائی بھی حاصل کرسکے ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5620987664666551/923450345581
Reviews
There are no reviews yet.