قرآن مجید انسانی رشد و ہدایت کا ذریعہ ہے اور جسمانی و روحانی امراض سے شفاء کا سرچشمہ بھی ہے ۔ یہ کتاب اسی آیت کی تفسیر میں لکھی ہوئی ہے کہ قرآن مجید میں شفاء ہے ۔
سینے کی بیماریوں میں مبتلا دکھی انسانیت کے لئے مفید اور راہ دکھانے والی کتاب ۔ ڈاکٹر خالد غزنوی نے ان بیماریوں سے بچنے کا اور علاج کا تمام طریقہ بیان کردیا ہے ۔ قرآن مجید یہ نوید دیتا ہے کہ وہ سینے کے مسائل سے شفاء کے لئے ہے ۔ اس یقینی بشارت کے بعد ہمارا یہ فرض بن جاتا ہے کہ اس کی مدد سے امراض صدر کا علاج تلاش کریں ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5623418164443840/923450345581
Additional information
Weight
0.468 kg
Binding Type
Firm Binding
Number of Pages
382
Delivery Time
5-7 Working Days
Paper Quality
Normal
Published By
Al-Faisal
Shipping Charges
FREE
Written By
Doctor Khalid Ghznawi
Reviews
There are no reviews yet.
Be the first to review “سانس کی بیماریاں اور علاج نبوی ﷺ” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.