شرح کلام باہو رحمہ اللہ تعالیٰ

سلطان العارفین حضرت سلطان باھو رحمہ اللہ تعالیٰ کے پنجابی کلام کا آسان اردو ترجمہ اور تفسیر ۔

 550.00

Out of stock

Product Details

سلطان العارفین حضرت سلطان باھو رحمہ اللہ تعالیٰ کا شمار متفقہ طور پر برصغیر کے عظیم صوفیائے کرام میں ہوتا ہے ۔ آپکی ولادت مغل بادشاہ شاہجہاں کے عہد میں شورکوٹ میں ہوئی ۔

آپ نے اپنی تصنیفات میں ہمیشہ اپنا اسم گرامی باھو لکھا ۔ سلطان انکے نام کا حصہ نہیں تھا ۔ عارفانہ عظمت وفقر اور اخلاق عالیہ کی بدولت آپکا لقب سلطان  آپکے نام کا حصہ بن گیا ۔

آپ نے کسی مکتب یا استاذ سے علم حاصل نہیں کیا ۔ آپکو باطنی فیض حضرت رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم سے ہوا ۔ جسکے بارہ میں آپ نے اپنی کتب میں اکثر ذکر کیا ہے ۔ ان کے بعد حضرت پیران پیر شیخ عبدالقادر جیلانی رحمہ اللہ تعالیٰ کے ہاتھ باطنی کشف کے ذریعے سے بیعت کی ۔ اسی لئے آپکا لقب سروری قادری ہے ۔ آپ نے غوث الاعظم کو “شیخ ما” کہا ہے ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5437405966385566/923450345581

Additional information

Weight 0.48 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

356

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Book Corner

Written By

Professor Hameedullah Sha Hashmi

Shipping Charges

FREE