صدائے جرس

صدائے جرس

سائرس اعظم کے دور میں بنی اسرائیل کی بابل میں محصوری اور فتح بابل پر مشتمل سحر انگیز تاریخی ناول

از توراکینہ قاضی ۔ مطبوعہ ادبیات

 500.00

1 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

برصغیر میں تاریخی کہانیوں، ناولوں اور داستانوں کو قارئین بڑی دلچسپی اور شوق سے پڑھتے ہیں ۔

ایرانی حکمران سائرس اعظم کے زمانے سے تعلق رکھنے والا یہ تاریخی ناول آپ کے سامنے ہے ۔

اس کے مصنفہ توراکینہ قاضی جو پہلے بھی اس موضوع پر لکھ چکے ہیں ۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے جب سائرس اعظم کی یہ کہانی لکھنا شروع کی تو مجھے اندازا تھا کہ چند صفحوں میں مکمل ہوجائیگی مگر واقعات، حادثات، تفصیلات و جزئیات کے ساتھ یہ کہانی پھیلتی گئی ۔ میں نے فیصلہ کیا کہ یہ چھوٹی کہانی کی بجائے ایک بڑے ناول کے طور پر لکھی جائے ۔

یہ تاریخی ناول تاریخ اور ادب کے شائقین کے لئے بھرپور دلچسپی کا سامان ہوگا ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/6486490814712755/923450345581

Additional information

Weight 0.354 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

287

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Shipping Charges

FREE

Written By

Taurakeena Qazi