شہادت حسین

شہادت حسین

مستند کتب سے واقعہ کربلا کی تفصیلات اور اسمیں میانہ روی اور راہ اعتدال۔

اپنے موضوع پر پہلی مرتبہ مفصل کتاب جو مسلک اعتدال کی ترجمان ہے ۔

مقدمہ: مفتی عبدالستار صاحب رحمہ اللہ تعالیٰ مفتی اعظم خیر المدارس ملتان

 730.00

15 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

آج کے اس پرفتن دور میں واقعہ کربلا سے حاصل شدہ سبق کون کون سے ہیں ۔ اور کس طرح کربلا کے مقاصد پر عمل کیا جا سکتا ہے ۔

شہدائے کربلا کے اخلاق فاضلہ اور اعمال حسنہ کی پیروی کرکے اپنی زندگی کو سیدھے راستے پر لائیں ۔

واقعہ کربلا کے متعلق سینکڑوں کتابیں لکھی گئی ہیں جن میں مفصل کتب بھی ہیں اور مختصر بھی ہیں ۔ ہر زبان میں لکھی گئی ہیں ۔ لیکن ان میں اکثر کتابیں ایسی ہیں جن میں صحیح روایات اور مستند مضامین کا اہتمام نہیں کیا گیا ۔

عوام و خواص کو غیر مستند مواد سے بچا کر راہ اعتدال پر لانا بے حد ضروری ہے ۔ اس کتاب کی بے غبار تحریرات سے اصل واقعہ کربلا آپکے سامنے آئے گا اور ہر قسم کے شکوک و شبہات دور ہوجائیں گے ۔

اس کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں مضامین اور اردو کی ترتیب خاص طور پر عوامی سطح کو مدنظر رکھتے ہوئے کی گئی ہے ۔ علمی اور تاریخی مباحث کو قصداً ترک کر دیا گیا ہے ۔ صرف عام فہم مضامین پر اکتفا کیا ہے ۔ بعض جگہ حوالہ جات میں بھی اختصار سے کام لیا ہے تاکہ عام قارئین کو کوئی بھی دقت پیش نہ آئے ۔ البتہ اسکا اہتمام کیا گیا ہے کہ ہر مضمون کے آخر میں حوالہ ضرور شامل ہو ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5605848012857685/923450345581

Additional information

Weight 0.450 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

361

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Taleefat e Ashrafia

Shipping Charges

FREE

Written By

Qari Muhammad Ishaq Multani DB

مقدمہ

فقیہ العصر حضرت مولانا مفتی عبد الستار صاحب مد ظلہ