سوانح مولانا یوسف کاندھلوی

سوانح مولانا یوسف کاندھلوی

تالیف : سید محمد ثانی حسنی رحمہ اللہ تعالیٰ ۔

مولانا یوسف صاحب کی ایمانی قوت، اعتماد و توکل، ہمت و جرات، نماز و دعا اور صحابہ کرام کی زندگی سے واقفیت کے حالات پر مشتمل ۔

 760.00

1 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

مولانا یوسف کاندھلوی رحمہ اللہ تعالیٰ کی وہ شخصیت تھی جن کے ایمان بالغیب کی دعوت سے بعض اوقات سینکڑوں سامعین کے دل ایمان کے جذبہ سے معمور اور قربانی کی لذت سے مخمور ہوجاتے تھے ۔ وہ ایسی باتیں ارشاد فرماتے کہ جن کو عقل و دلائل، حکمت و مصلحت اور علم و خطابت کی کسی بڑی سے بڑی طاقت سے حاصل  نہیں کیا جا سکتا تھا۔ اگر مولانا کی زندگی وفا کرتی تو وہ ایمان بالغیب کی اس طاقت سے معازشرہ کی اصلاح و انقلاب اور دنیا کے حالات میں تبدیلی کا اور زیادہ وسیع و عمیق کام لیتے ۔

اُنکا دوسرا امتیار اپنی دعوت کے ساتھ ایسا شغف اور انہماک تھا جس کی مثال نہ صرف یہ کہ دینی دعوتوں اور تحریکوں میں نظر نہیں آتی بلکہ کسی مادی وسیاسی تحریک کے لوگوں میں بھی ایسا استغراق نظر نہیں آتا ۔

تیسری امتیازی خصوصیت یہ تھی کہ اُنکی تقریروں اور صحبت کا وہ اثر تھا جو سامعین و حاضرین پر اثرانداز ہوتا ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/6633971219952905/923450345581

Additional information

Weight 0.750 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

802

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Standard

Published By

Maktabatu Shaikh

Shipping Charges

FREE

Written By

Syed Muhammad Sani Husna RA,