ریاض الصالحین مترجم(کامل)

امام نووی رحمہ اللہ تعالیٰ کی لکھی ہوئی احادیث کی ایسی مقبول و معروف کتاب جو دس صدیاں گزر جانے کے بعد بھی لوگوں کے نفع اور فائدہ کا ذریعہ بنی ہوئی ہے ۔

 1290.00

Out of stock

Product Details

امام نووی رحمہ اللہ تعالیٰ عظیم المرتبت محدثین میں سے ہیں ۔ جنہوں نے حفاظت و اشاعت حدیث کے سلسلہ میں گراں قدر خدمات سرانجام دیں ۔ یہ کتاب “ریاض الصالحین” بھی آپ کا ہی بلند پایہ علمی شاھکار ہے جس سے لاتعداد انسانوں نے علم حاصل کیا ہے ۔

ریاض الصالحین کا مترجم ایڈیشن آپکے سامنے ہے ۔ اسکا ترجمہ مولانا شمس الدین خان صاحب نے فرمایا ہے ۔ ترجمہ کے بعد جناب حافظ محبوب احمد خاں (ایم اے عربی واسلامیات) نے اس کتاب میں رنگ بھرا اور حتی المقدور یہ کوشش کی کہ اس کتاب کے ترجمہ میں کوئی سقم باقی نہ رہے ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/8449531095088502/923450345581

Additional information

Weight 1.11 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

368

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Maktabatul Ilm