رمضان اسپیشل کتب آفر

رمضان اسپیشل کتب آفر

ادارہ تالیفات اشرفیہ کی شائع کردہ چار رمضان المبارک کی اہم کتابیں ۔

اگر آپ رمضان کے لمحات کو قیمتی بنانا چاہتے ہیں تو یہ کتابیں ضرور پڑھیں

 2910.00

9 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

رمضان المبارک کے مقدس مہینے کے ہر ہر لمحے کو بابرکت بنانے کے لئے چار ایسی کتابیں جو آپکو ہر قسم کی بنیادی معلومات سے آگاہ کریں گی ۔

رمضان المبارک کی فضیلت کیا ہے ۔ اس کی  اہم عبادات کون کون سی ہیں ۔ روزہ اور تراویح کے مسائل کیا ہوتے ہیں اور اس مہینے کے خاص اعمال کون کون سے ہیں ۔ یہ سب باتیں اگر آپکو معلوم ہوجائیں تو پھر آپکے رمضان کا مزہ دوبالا ہوجائے ۔ اعمالنامہ نیکیوں سے بھر جائے اور ایک لمحہ بھی ضائع نہ ہو ۔

ادارہ تالیفات اشرفیہ کی یہ چار کتابیں آپکے دل میں جذبہ اور ہمت پیدا کریں گی کہ آپ ان عبادات کو پڑھیں، سمجھیں اور ان پر عمل کریں ۔

وظائف رمضان

رمضان اللہ کا مہینہ

رمضان کو قیمتی بنائیں

برکات رمضان

کتب کی یہ رعایتی آفر رمضان المبارک کے شروع ہونے سے پہلے تک ہے ۔ ابھی آرڈرکریں

Additional information

Weight 4 kg
Volumes/Jild

4 Books special Offer

Number of Pages

384+431+548+464=1827 Total

Paper Quality

Normal

Total Price

Rs2910/-

Special Offer

Rs2620/- with delivery charges.

Shipping

FREE Delivery with TCS in All Pakistan

Delivery time

5-7 Working Days.