رسول اللہ ﷺ کی مسکراھٹیں

رسول اللہ ﷺ کی مسکراھٹیں

وہ مقدس اوقات اور مناظر جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے مبارک چہرے پر مسکراہٹ کے پھول بکھرنے لگے ۔

از حافظ عبدالشکور شیخوپوری ۔ مکتبہ اسلامیہ

 430.00

1 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

حافظ عبدالشکور صاحب کی سیرت کے موضوع پر ایک اچھوتی اور نادر تصنیف ۔ جس میں اُن مقدس اوقات کو جمع کیا گیا ہے ۔

جس وقت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے مبارک چہرے پر مسکراہٹ کا چمن کھل اٹھا ۔ یہ ایسے خوش کن لمحات تھے کہ انکو پڑھ کر سرور اور سحر محسوس کیا جاسکتا ہے ۔

اگرچہ اس طرح کے سینکڑوں واقعات سیرت میں پہلے سے موجود تھے ۔ مگر انکو الگ کرکے یہاں پیش کیا جارہا ہے ۔ تاکہ مسلمانوں کو محبوب عالم صلی اللہ علیہ وسلم کے مبارک لمحات پڑھ کر خوشی ہو ۔

واٹس ایپ کے ذریعے منگوانے کے لیے اس لنک کو کھولیں۔
https://wa.me/p/5655143441262882/923450345581

Additional information

Weight 0.300 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

180

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Fine

Published By

Maktaba Islamia

Shipping Charges

FREE

Written By

Hafiz Abdul Shakoor Sheikhopori